الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

الف عین

لائبریرین
غالباً اب تک تو دال چاول بھی ختم ہو گیا ہو گا۔ اب شاید حلوہ کھا رہے ہوں، کاش کمنٹری بھی چلتی رہتی کھانے کی۔
 

الف عین

لائبریرین
ہندوستان میں تو لنڈی کوتل یا ناردوال نہیں، ہاں جھمری تلیا جیسے خوبصورت نام ضرور ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top