الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

الف عین

لائبریرین
شکر ہے یہ یہاں سردی نہیں، اس سال تو برائے نام ہی پڑی، درجہ حرارت کبھی پندرہ سولہ ڈگری سیلسئس سے نیچے ہی نہیں گیا۔
 

وجی

لائبریرین
صبح یا پھر رات کو تھوڑی سردی لگتی ہے ورنہ دوپہر کو تو پسینہ نکل آتا ہے جناب
 

وجی

لائبریرین
عنقریب جب سخت سردی پڑے گی تو آپ ہی دھوپ میں گرمی حاصل کرنے بیٹھے ملےگے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top