الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

الف عین

لائبریرین
غریب ژ سے تو ہم نے پیچھا چھڑا لیا ہے، اور ہاں، ڑ سے بھی۔ مطلب ا ب اور ی و کے دھاگوں میں، ہر جگہ نہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
معلوم ہوا کہ بغیر دودھ کی چائے کو وہاں بھی سلیمانی چائے کہتے ہیں، میں سمجھ رہا تھا کہ یہ حیدر آباد دکن کی ہی اختراع ہے!!
 

شمشاد

لائبریرین
ہم تو یہاں قہوہ ہی کہتے ہیں لیکن عربی لوگ اس کے ساتھ سلیمانی لفظ کا اضافہ کر لیتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top