الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
وجی بھائی انہوں نے اتنی لمبی چھلانگ لگا دی تھی کہ اتنی لمبی چھلانگ سلطان گولڈن بھی نہیں لگا پایا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے کتاب کا نام دیکھ لیا۔ اب یہ بتائیں کہ کتاب پر نام آنا چاہیے یا کتاب میں نام آنا چاہیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top