الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

وجی

لائبریرین
غلطی ہوگئی ہے آپ سے خاتون
لگتا تو یہی ہے کہ آپ کھیل کو سمجھ نہیں سکیں
ورنہ اتنی بڑی چھلانگ :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
قبل اس کے کہ یہ مزید غلطیاں کریں، ان کو تھانے بلا کر آرام سے سمجھا دینا چاہیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top