میری ایسی مجال کہ اتنے بڑے بڑے قابل لوگوں کے ہوتے ہوئے اپنی قابلیت کا اظہار کرو اور وہ بھی جھاڑ کر ۔
وجی لائبریرین مارچ 26، 2013 #1,021 میری ایسی مجال کہ اتنے بڑے بڑے قابل لوگوں کے ہوتے ہوئے اپنی قابلیت کا اظہار کرو اور وہ بھی جھاڑ کر ۔
الف عین لائبریرین مارچ 28، 2013 #1,024 ہم کو یقین تو ہے کہ ہمیں کچھ نہیں کہا جائے گا کسی بھی زبان میں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2013 #1,025 یہ دھاگا خاصا لمبا ہو گیا ہے۔ کیا خیال ہے اس کو مقفل نہ کر دیا جائے؟
وجی لائبریرین مارچ 28، 2013 #1,026 اجی ہم تو کافی عرصے سے کہ رہے ہیں کہ یہ سلسلہ ہی مقفل کردیں پر ہماری سنتا کون ہے
الف عین لائبریرین مارچ 29، 2013 #1,027 بور نہ کریں شمشاد، نیا دھاگہ کھول کر یہاں قفل لگا دیں۔ علی گڑھ کا لے کر آؤں کیا؟