الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
کئی دفعہ پڑھا ہے عربی میں اس کو لیکن عربی میں ق کو گاف کے وزن پر بولتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی خوب کہی۔ اعجاز بھائی ہمارے بڑوں میں سے ہیں اور ان کے نقش قدم پر چلنا تو عین سعادت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بتانا کیا ہے جی، پرسوں بارش کا ہلکا سا چھینٹا پڑا تھا تو معمولی سی سردی ہوئی تھی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top