الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
نجانے انہوں نے ایسا کیوں لکھا۔ شاید پاکستان کے حالات کے پیش نظر وہ یہی سمجھتی ہوں۔
 

وجی

لائبریرین
اس سے پہلے یہ دعا کرنی چاہیئے کہ اللہ ہمارے دلوں کو رحم دل بنا دے آمین ثم آمین
 

عینی شاہ

محفلین
تاکہ ہم دوسروں کو ٹھیک کرنے کے قابل ہو سکیں ۔۔۔۔۔۔یا ہووووووووووووو مجھے یہ بھی آ گیا کھیلنا
 

وجی

لائبریرین
ثبوت کے طور پر کچھ دیر اور کھیلنا ہوگا پھر کہ سکتے ہیں کہ انکو کھیلا آگیا ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top