الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

نیرنگ خیال

لائبریرین
ظاہر ہے شمشاد بھائی کا طوطا بھی چوکس ہوگا انکی طرح :ROFLMAO:۔ ویسے آخری بار بھی میں جب آیا تھا تو طوطا ہی مذکور تھا o_O
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں جی یہ بات نہیں ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ پاکستان جانے سے پہلے میں کسی کو دے کر گیا تھا اور ابھی تک واپس نہیں لایا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top