الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ڈریں اس وقت سے جب خیالی پلاؤ اصلی والا بن جائے، سب دکانیں بند ہو جائیں گی، ملک میں افراتفری پھیل جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
رات کو بنانا شروع کریں تو صبح تک بنتا ہی رہتا ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ دیگچہ خالی ہی رہتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top