الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
عصر کے بعد دیکھیں مزید ترقی ہو چکی ہو گی
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

وجی

لائبریرین
وجی کا السلام علیکم
ابھی میں نے کھانا کھانا ہے اس لیئے پانی نہیں آیا منہ میں
 

ذوالقرنین

لائبریرین
یہاں میرے ساتھ الگ ہے۔ مجھے جو پسند ہے وہ کچھ مختلف ہے۔ دو چپاتیوں کے درمیان موسم بہار کے شروع میں اگنے والی ساگ سے تیار کردہ خشک قسم کا سالن رکھ کر پکایا جاتا ہے۔ پراٹھے کی ایک قسم۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top