الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

زلفی شاہ

لائبریرین
واہ۔ شمشاد بھائی کے اثرات سے محفل میں کوئی محفوظ نہیں رہتا، طوطے کیونکر محفوظ رہے ہوں گے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
اللہ اکبر کبیرا ، والحمدللہ کثیرا، سبحان اللہ بکرۃ و اصیلا۔
کون نہیں سنتا آپ کی، ہم تو ہمہ تن گوش ہیں ۔ارشاد فرمایئے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top