الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

زلفی شاہ

لائبریرین
گاجر+مولی=شلجم کا کلیہ بھی مجھے آتا ہے۔ اصل میں ،میں اردو کا ٹیچر ہوں مگر میرے اردو کے پریڈ سے پہلے ریاضی والے استاد کا پیریڈ ہوتا تھا۔ اس لئے مجھے ریاضی بہت آتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لمبی لمبی جب کوئی چھوڑتا تھا ناں، تو ہم کہتے ہوتے تھے کہ پاؤں ذرا الگ الگ کر لو۔
 

شمشاد

لائبریرین
ذخیرہ اندوزوں نے ڈالڈا گھی بازار میں آنے ہی نہیں دیا، تو ڈالڈا کہاں سے لاؤں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top