الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
طوفان آیا ہوا کل یہاں بہت زیادہ تو شام کو تھوڑی بارش ہوئی جس سے گرد و غبار بیٹھ گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
غالب گمان یہی ہے کہ عجم میں طوفان نہیں آیا ہو گا، برفباری ہوئی ہو تو الگ بات ہے۔
 

پپو

محفلین
لسی پانی بندوبست رکھیں اعجاز بھائی آتے جاتے رہیں گے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

زلفی شاہ

لائبریرین
میں لسی پانی تیار کر چکا ہوں ، آپ دعوت دے دیں سر جی کو اور بل کا بھی بندوبست کرلیں جلدی جلدی۔
 

پپو

محفلین
نا جی ناں ایسے تھوڑے ہوگا ساتھ باقاعدہ دعوت نامہ بھی جاری کریں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top