الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
خالی وہ باتیں کرنا شروع کردیں تو انکو کسی حلوے کی ضرورت نہیں پڑے گی
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ دکھانا تو ویسے بھی اچھا نہیں، نہ ہی اپنی صحت کے لیے اور نہ ہی اپنی جیب کے لئے۔
 

mfdarvesh

محفلین
عین ممکن ہے کہ طوطا بس ایویں ہی ہو، صرف شمشاد بھائی ہی اس کو بڑھا چڑھا کے پیش کر رہے ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
گئے وہ دن جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے۔ طوطے پر فرد جرم کون لگنے دے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top