الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

پپو

محفلین
اب اس کا خوف ہی میڈیانے بہت پھیلا دیا ہے عام آدمی کیا کرے آج صبح کے بلیٹن میں بتایا جارہا تھا کہ عام بخار والے 4 ہزار مریض ڈینگی میں مبتلا ہونے کے ڈر سے ٹسٹ کروانے آرہے ہیں جن میں سے بمشکل 2 یا 3 مریض ڈینگی کے مل رہے ہیں
 

وجی

لائبریرین
روز نہیں آنا ہوتا آجکل
حضرات کیا حال ہیں آپ سب کے یہاں آجکل کم آنا ہورہا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top