الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
ویسے تو اچھا ہی ہوتا ہے لیکن اس مہینے میں اگر شمال کی طرف سے ہوا چل پڑے تو سخت سردی ہو جاتی ہے۔
 

پپو

محفلین
ہاں تو میں بھی بتاؤں موسم کا احوال ملتان کے پورے علاقہ میں موسم نومبر میں بھی سرد نہیں ہو پاتا
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی آپ ملتان کہاں پہنچ گئے، میں تو آپ کو سرگودھا کے آس پاس تلاش کر رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں میں آپ کو ٹیکسلا عجائب گھر کی سیر کروا دیتا ہوں۔

51%2BkRe35MGL.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top