الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
جناب عالی میں نے بھی یہ سب یہیں سے سیکھا ہے۔ اردو محفل کا اتنا فائدہ تو ہوا۔
 

شمشاد

لائبریرین
طوطے کو کوئی فرق نہیں پڑتا، وہ تو پراٹھے کی چُوری کھا کر بھی سیر کو نکل جاتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top