الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
پہلے میں لُغت لے آؤں۔

ہاں تو قیلولہ (قَے لُو لَہ) عربی زبان کا لفظ جو اردو میں بھی مستعمل ہے، اسم ہے، مذکر ہے۔ اور اس کا مطلب ہے دوپہر کو کھانا کھانے کے بعد قدرے آرام کرنا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top