الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

خواجہ طلحہ

محفلین
ثمرین کی دادی کا کہنا ہے کہ مرزا عبدالودود بیگ نے مشتاق احمد یوسفی پر یہ الزام لگارکھا ہے کہ وہ توتے کو ط سے نہ لکھ کر چونچ سے محروم کرنا چاہتےہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top