الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

الف عین

لائبریرین
یہ تو پرانی بات ہو گئی، اب نہ جانے کیا کیا نئے نئے سیریل آ رہے ہیں (یہاں ہندوستان میں ان کو سیریل کہا جاتا ہے، ڈرامہ نہیں)
 

الف عین

لائبریرین
حلوہ بھی لانے گئے ہوں گے پان میں ملانے کے لئے۔۔۔ اسے کچھ لوگ قوام بھی کہتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیال ہے یہ آپ کا یا واقعی میں ایسا ہے۔ کیونکہ پان تو میں کھاتا نہیں ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top