الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے بہت بُری طرح ہاریں گے۔ ابھی تو فالو آن ہونے کا بھی خطرہ ہے اور 9 وکٹیں کھو چکے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ماننا پڑتا ہے کہ ہندوستان پاکستان کی ٹیمیں ایک ہی مائنڈ سیٹ کی ہیں اور ایک ہی کشتی میں سوار ہیں۔ ہند نے بھی سری لنکا سے پہلا ٹئسٹ بری طرح ہارا تھا، اور دوسری میں بہت اچھئ کار کردگی دکھائی، اگرچہ ڈرا رہا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top