الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

خیال ہی نہیں کیا آپ نے جلدی جلدی میں ث کا خون کر گئے۔

ڈنڈا پڑا تو نتیجہ یہ نکلا کہ جلدی کا کام واقعی شیطان کا ہوتا ہے۔
ویسے غور کیا تو اندازہ ہوا کہ مجھ سے پہلے والے پیغام میں ترمیم کرکے صاحبِ پیغام نے کام خراب کردیا۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top