الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
طریقہ یہ ہے احمد بھائی کہ یہاں حروف تہجی کے حساب سے لکھنا ہوتا ہے۔

مجھے سے پہلے باجو (بوچھی) نے حرف ض سے لکھا تھا۔ اس کے آگے حرف ط آتا ہے تو مجھے حرف ط سے لکھنا ہے۔ اب آگے آنے والا رکن حرف ظ سے لکھے گا۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ بات سے بات نکلتی رہے۔
 

زھرا علوی

محفلین
مرے خدایا !! کیوں ڈرا ریے ہیں ہیں نازک سی جانوں کو ۔۔ اتنا ہی ظالم ہے تو یہ طوطا ابھی تک زندہ کیوں ہے ۔۔ :rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top