الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
ذکر بجلی کا ہے تو یہ بتاتا چلو کہ ہم صرف گھنٹہ گھنٹہ بجلی کی بندش برداشت کرنی پڑتی ہے
 

تیشہ

محفلین
ڑروووووووووووووووو ۔۔
ابن ِ بھیا آپ کیوں نیٹ پے آرہے ہیں :confused: بیوی بچوں کو وقت دیجئیے ۔۔ یہ تھریڈ کہیں بھاگا نہیں جارہا
پہلے ہی اتنے تھوڑے دن رہ گئے ہیں آپکی واپسی کے ۔۔۔ :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ وقت تو ان کے ساتھ ہی گزارتے ہوں گے، لیکن ہمارا بھی تو حق ہے ناں، اس لیے آتے ہوں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top