الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

تیشہ

محفلین
حیران تھی اب چ کے بعد کیا آئے گا بھلا ہو نیچے کی پیڈ پر لکھی ہوئی الف ب پ کا ۔ ۔
:cool:
 

سئممایےا

محفلین
خبر دیتی ھوں میں ثرید کی نبی کریم صل الٰلہ علیہ وسلم کاپسندیدہ کھانا شوربے میں روٹی بھگو کر کھائی جاتی ہے
 

خوشی

محفلین
ضعیف ہو جائیں تو یہی پرابلم ہوتی ھے بالشت بھر کے بچے بھی مذاق اڑانے لگتے ھیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top