الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
خیال تو اچھا ھے مگر ایسا کرتا کون ھے کچھ باتیں صرف کہی جاتی ھیں عمل نہیں کیا جاتا
 

خواجہ طلحہ

محفلین
پکڑ دھکڑ کا کام تو پولیس کا ہوتا ہے۔ اب اگر پکڑنے کا کام بھی شمشاد بھائی خود ہی کریں گے تو انکی عدالت میں رعب کہاں رہے گا۔:)
 

وجی

لائبریرین
ظاہر ہوتا ہے کہ آپ نقشہ لے کر بیٹھے ہوئے ہیں یاپھر گوگل میپ کھول رکھا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top