الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
ٹھیک سے دن بتادیں سعود صاحب کو یا پھر طوطے سے فال نکلوالیں
 

وجی

لائبریرین
خیر اب تو کافی کچھ سنبھل کیا ہے ورنہ نیوز والے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
دو دن میں معاملہ ٹھنڈا پڑ گیا کہ اب خبر ہی نہیں آتی کہ دولھا دلہن ولیمے کے بعد واپس پہنچے یا نہیں۔۔ ہند میں یا پاک میں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ڈھائی دن کی بہار ہوتی ہے۔ پھر تو وہی توتو اور میں میں شروع ہو جاتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top