الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

صاف کہہ دیتا ہوں کہ پھر شکریہ کہا تو۔۔۔۔

ویسے آپ وہاں جان بوجھ کر کسی اور حرف سے لکھ دیں تو ہم سنبھال لیں گے آ کر۔ ایسے تو نہیں لکھ سکتے ہم وہاں کیوں کہ آخری تحریر میری ہی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
فرق نہیں سمجھے شاید آپ میں نام کا پوچھ رہا ہوں
عریب یا پھر اریب ایک نام ہے غ نہیں ہے
 
کیوں چاچو قاموس کی فکر کیوں نہ کریں جب کہ آپ ترتیب ہی بھول جاتے ہیں۔ اور پھر قاموس نہ ہوا تو جاموس کا مطلب کیسے معلوم ہوگا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top