الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

عندلیب

محفلین
حیرت کی بات ہے سعود بھائی کو سمجھانے بجھانے کی ضرورت ہے ۔۔۔؟؟
ہم تو انھیں نہایت ہی سمجھدار سمجھتے تھے ۔
 

عندلیب

محفلین
فعال ہوجائیں گے کچھ دنوں میں،، ابھی ایک امتحان کی تیاری میں مصروف ہیں،، اسی لئے زیادہ وقت نہیں دے پا رہے ہیں ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top