الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
شمشاد بھائی کیا کہتے ہیں اس بارے میں
کافی دیر سے یہاں آئے نہیں کیا انکا طوطا گواچ گیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ظہر کا گیا ہوا عشاء کے بعد آیا تھا۔ نجانے سارا دن کہاں آوارہ گردی کرتا رہا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top