الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

صاحب یہ بات نہیں بلکہ اتنا مریل سا ہوں کہ گھی بھی ایک آدھ کلو گرام اضافہ کر پانے سے قاصر ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
عجیب بات ہے، گھی سے بھی کہیں کچھ بنتا ہے سوائے چربی چڑھنے کے اور کولسٹرول بڑھنے کے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top