الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

الف عین

لائبریرین
بہت شکریہ شمشاد، تم سب کی سلام لکھنے میں تصحیح کرتے ہو، جب کہ کبھی کبھی میں بھی غلط لکھ جاتا ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
ڈر رہا ہوں کہ اس صورت میں بھابھی کا کیا ہوگا؟ جب شمشاد آٹھ سال کے بچے ہو جائیں گے اس مشین سے، تب۔۔۔۔
 
ذرا بھی نہ ڈریں وہ بھابھی کو بھی ساتھ ہی لے جائیں گے اس مشین کے ذریعہ اور ان دنوں کے لطف اٹھائیں گے جب بقول ان کے۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top