الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

اشتیاق علی

لائبریرین
جہاز تو شکر ہے خراب نہیں ہوئے ۔ مگر غریبوں کا کیا وہ تو بیچارے ٹرین مین ہی سفر کرتے ہیں۔ ہم جیسے لوگ
 

شمشاد

لائبریرین
شائد سادہ ڈاک والا جلدی ملتا ہے۔ رجسٹری والے تو کئی ایک جگہ رجسٹر ہوتے ہوئے دیر لگا دیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظلم نہیں کر سکتا اتنا طوطے پر کہ امریکہ بہت دور ہے اور وہ اتنی دور تک اُڑ نہیں سکتا۔
 
عجیب بات ہے بھئی اب اتنی بھی دوری نہیں۔ اس کی خوراک کا تھیلا اس کی گردن میں لٹکا دیجئے گا اور ساتھ ہی طوطی کو بھی بھیج دیجئے گا دونوں بات چیت کرتے ہوئے چلے آئیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top