الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

مغزل

محفلین
پیارے صاحب کیوں ڈانٹ رہے ہیں بی بی کو۔ توبہ توبہ ۔ ( بھاوج کو خبر کروں کیا ؟):blushing:
 

مغزل

محفلین
ٹھہریں ایک کام ہے ۔
دو زیر، دو پیش ،کھڑی زیر کے لیے ، شارٹ کٹ کی بتادیں ،ضروری ہے ۔
 

dxbgraphics

محفلین
شور شرابہ کرنے والے حضرات کو شربت شام کے وقت شکست پر شکر کیساتھ شریک محفل کو دعوت دینی پڑے گی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top