الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

زیادہ کچھ نہ ہو سکے تو خواب میں‌بھی آنکھیں بند کر لی جائیں تا کہ خواب نہ دکھیں۔ ویسے محفل میں عندلیب اپیا نظر آ رہی ہیں۔ :grin:
 

تیشہ

محفلین
فارغ ہوں میں اسوقت :battingeyelashes: ابنِ بھیا پنجابی اسٹیج پلے لگا ہوا ہے جسے دیکھ سن کر ہنس ہنس کر میں لوٹ پوٹ ہوں ۔۔ جس ڈرامے میں افتخار ٹھاکر ،، سہیل ،اور مستانہ ہو ۔۔ ہنسی نہیں رکتی :rollingonthefloor:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top