الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
دال روٹی کے نپٹ لوں، پھر چائے کا کہتا ہوں۔ کون سے لیں گے سلیمانی یا دودھ والی؟
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا سی مرچ تیز ہو گئی ہے۔ وہ کیا ہے کہ لال مرچ کے ساتھ ساتھ سبز مرچ بھی ڈال دی تھی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top