الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

الف عین

لائبریرین
پہلے تو یہاں بھی ایک آدھ گھنٹے کا پاور کٹ ہوتا تھا، آج کل تو بغیر اعلان کے ہی اتنا ہی پاور کٹ ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے بھائی وہاں بھی بجلی جاتی ہو گی لیکن اتنی نہیں جاتی ہو گی جتنی پاکستان میں جاتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top