الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

اشتیاق علی

لائبریرین
طوطے بھی ہوں پلاٹ کے ساتھ تو کیا بات ہے ۔ یہاں صرف چاند کے پلاٹ برائے فروخت تھے اور وہ بھی اب سب بک چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی تو آنا ہی چاہیے غصہ اور اس وقت کوئی ایسا بندہ یا بندی بھی پاس ہونی چاہیے جس پر غصہ اتارا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لانڈھی میں‌ گھاس کہاں ملے گی؟ لارنس گارڈن میں گھاس ہے تو سہی لیکن بہت دور ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری مرضی، ہماری خاص باتیں ہیں، ہم کسی کو کیوں بتائیں۔ آخر کو ہم ہم ہی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top