الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
خالی جلیبی ہی کھائی ہے ناں آپ نے، ہم نے تو وہاں پوری حلوائی کی دکان کھولی ہوئی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
سب جگہوں‌ پر الگ حساب کتاب ہے۔
جیسے یہاں پزا ہٹ میں‌ رات 12 کے بعد کافی ڈیلز کھل جاتی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top