الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

الف عین

لائبریرین
بات تو سچ ہے مگر۔۔ وہ یہ کہ سعود سے ہی اس دھاگے کی رونق ہے۔ ورنہ یہ دو دن میں انتقال کر جائے۔
 

وجی

لائبریرین
تو پھر یاد کریں اور بتا دیں

اور شمشاد بھائی کے ہوتے ہوئے یہاں کی رونق کیسے جاسکتی ہے
 

فہیم

لائبریرین
چپ تھا فہیم تو۔
لیکن ابھی پہلے تو آپ کو سلام پیش کرے گا۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ

اب آپ بتائیں کیسی ہیں خیریت سے ہیں۔
آپ تو بس ایک وہ بات سنا کر جو غائب ہوئی ہیں۔
تو آج آپ سے ملاقات ہورہی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top