الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
پہلے آپ پہلے آپ کی تکرار میں ایسا نہ ہو کہ رات گزر جائے اور دن نکل آئے، اس لیے میں ہی نکلتا ہوں۔
 
چلئے ایسی بھی کوئی بات نہ تھی چاچو دوسرے دھاگے میں میری موجودگی کا اظہار کر کے آئے تھے۔ در اصل دو لوگوں میں ٹکراؤ ممکن نہیں اس دھاگے میں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top