الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
غضب کی الف بے لکھی جا رہی ہے یہاں، اب سبکو پھر سے حروف تہجی یاد کروانے پڑیں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
لو وہ بھی کہتے ہیں کہ الف بے نہیں آتی
یہ جانتا تو قاعدہ پڑھنا ضروری تھا
بحر سے خارج ہوا، چلتا ہے نا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top