الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
جناب وہم نہیں ہے، تڑکہ بذات خود موجود ہے۔ یقین نہ آئے تو پچھلے چند مراسلے ملاحظہ فرما لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
حالانکہ اب گرہیں کھولنے کا وقت ہے اور آپ ہیں کہ ابھی تک گرہیں لگا رہے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top