الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
چاہے موڈ ہو یا نہ ہو، یہ کام تو کرنا ہی پڑے گا۔ آخر تنخواہ کس بات کی لیتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
ڈھیر ساری معذرت ، کہ محفل سے بغیر بتائے غائب رہا،
السلام علیکم دوستو ، ساتھیو ، مترو، سجنو، بہنو اور بھائیو، (بابا جانی بھی)
 

مغزل

محفلین
سہاروں گا کیسے یہ ساری محبتیں،
جی شمشاد بھائی اور جیہ بہنا ، کہییے ، بندہ حاضر ہے۔
 

مغزل

محفلین
صحیح بات یہی ہے بہنا، اور پھر میں‌کیوں شرمندہ کرنے لگا ، آپ کو۔ جیتی رہیے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top