الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

مغزل

محفلین
آخر کو بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی ، ٹھیک ہے صاحب ، جو جی میں آئے کیجے ، ہم باز و درباز والے نہیں
 

مغزل

محفلین
چونکہ انہوں نے ہمیں ڈانٹا اس لیے خود ہی شرمندہ ہوکر چلی گئی ہیں کے بڑے بھائی کو ڈانٹ دیا۔
 

مغزل

محفلین
خیر یہ تو تفہیمی سطح کی بات ہے ، سطح بر آب ہوجائیں تو شرمندگی کا محل نظر آجائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top