الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

فہیم

لائبریرین
ذرا کھاتے ہوئے خیال کیا کریں کہ بہت زیادہ نہ معدے پر ظلم کریں۔
پھر ڈکاریں نہیں آئیں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی کبھی ایسا کرنا ہی پڑتا ہے۔ شادی شدہ خواتین کے لیے گھرداری پہلے نمبر پر ہوتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top