الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

شمشاد

لائبریرین
زیادہ ہی سُست نہیں لگ رہی محفل کی رفتار

میرے پاس صفحہ کھلنے میں خاصی تاخیر ہو رہی ہے۔
 

مغزل

محفلین
غیاب میں‌لڑی تیز بھاگتی ہے ، جب میں آتا ہوں تو سست ، جانے کیوں۔
السلام علیکم بابا جانی و دیگر احباب
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top