الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

الف عین

لائبریرین
صحیح سہی، لیکن میں تو حیدر آباد دکن کی بات کروں گا۔ یہاں بھی بارش سے ٹھنڈا ہو گیا ہے موسم۔
 

محمد امین

لائبریرین
طریقہ آپ بھی یہئ اختیار کیجیے۔۔۔ ہم ناشتے کے بعد سے بھوکے ہیں، آپ کھانے کی بات کر کے ہمیں ترسایا کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top