الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

الف عین

لائبریرین
لمبا جواب دوں کہ چھوٹا۔۔۔۔
چھوٹا تو یہ ہے کہ سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
لمبے کی۔۔ تاب نہیں ہے لکھنے کی، اور نہ ارکان کو سننے کی۔
 

وجی

لائبریرین
ناچیز کی سمجھ میں آپ کی بات نہیں آئی کچھ آسان اصطلاح استعمال کریں کے مغل بھائی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top